روسی اور امریکی عہدیداروں کی ملاقات منسوخ

روس نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات کی وجہ سے دونوں ملکوں کے نائب وزرا کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 583
تاریخ اشاعت: 03 March 2018 - 16:04 - 24May 2639

روسی اور امریکی عہدیداروں کی ملاقات منسوخمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق ماسکو اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ روس کے خلاف امریکی اقدامات کی وجہ سے سرگئی ریابکوف اور تھامس شینن کے درمیان ملاقات کا امکان ختم ہوگیا ہے۔

روس کا کہنا ہے کہ امریکہ سائبر سیکورٹی کے حوالے سے اپنے وعدوں کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔
امریکہ میں متعین روس کے سفیر نے بھی کہا ہے کہ ہم نے اپنے اعتراض سے امریکی وزارت خارجہ کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً