شام پر امریکی حملہ ناقابل قبول، روس

روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف نے امریکہ کو شام پر حملے کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کا حملہ ناقابل قبول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 860
تاریخ اشاعت: 21 March 2018 - 23:55 - 11June 2639

شام پر امریکی حملہ ناقابل قبول، روسمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق  روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی حکومت کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابی پر دہشت گردوں کے حامی ممالک برہم ہیں اور امریکہ دہشت گردوں کی شکست کی تلافی کے سلسلے میں شام پر حملے کا منصوبہ بنا رہا ہے جو ناقابل قبول ہے۔

روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ بہانہ کی تلاش میں ہے لیکن روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ شام پر حملے کے نتائج سنگین ہوں گے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً