میراتھن

02 February 2025
میراتھن

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ کے مقابلے کا اہتمام

سعودی عرب میں خواتین کے سلسلے میں افراط اور تفریط کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب میں جہاں خواتین کو پہلے بہت سے سماجی امور سے دور رکھا گيا وہاں آج عورتوں کو کھلی آزادی دی جاری ہے۔ سعودی عرب میں اسلامی احکام میں تبدیلیاں امریکی حکم کے مطابق کی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 641    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

مقبول خبریں