میڈیا ذرائع نے سنیچر کی رات تل ابیب میں صیہونی پولیس اور مظاہرین کے درمیان زبردست جھڑپ کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5783 تاریخ اشاعت : 2024/06/02
امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ اگر امریکی فوج تل ابیب کو بچانے کے لئے نہ آتیں تو ایران کے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے اس رجیم کو تباہ کر سکتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 5779 تاریخ اشاعت : 2024/05/27
اقوام متحدہ کی تحقیقات کے مطابق الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی فلسطیطنی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت غاصب اسرائیلی فوج کی گولی سے ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5593 تاریخ اشاعت : 2022/06/25
صیہونی فوجیوں نے الخلیل میں واقع حضرت ابراہیم علیہ السلام کے روضے میں فلسطینیوں کا داخلہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3842 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال ساتویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ دوسری جانب فلسطین کی قومی اور مزاحمتی تنظیموں نے فلسطینی قیدیوں کی جان بچانے کے لئے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3818 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
چوّن ویں حق واپسی مارچ میں شریک پرامن فلسطینیوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں ایک نوجوان لڑکی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3814 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
نیتن یاہو کے پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3805 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
عالمی سطح پراسرائیل کو صرف یہودیوں کا ملک قرار دینے کے صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کے بیان کی عالمی سطح پرمذمت کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3751 تاریخ اشاعت : 2019/03/13
فلسطینی علما کے ایک وفد نے جو ہندوستان کے شہربنگلورکے دورے پرہے کہا کہ مسلمانوں کا قبلہ اول مسجد اقصی خطرے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3611 تاریخ اشاعت : 2019/02/07
غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3591 تاریخ اشاعت : 2019/02/05
شامی فوج نے جنوب مغربی دمشق اور شمالی قنیطرہ میں جاری آپریشن کلین اپ کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقداری میں امریکی اور اسرائیلی فوجی ساز و سامان اور دوائیں برآمد کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3588 تاریخ اشاعت : 2019/02/04
آئرلینڈ کے ایوان زیریں نے فلسطین میں قائم غیر قانونی اسرائیلی کارخانوں کی مصنوعات کی درآمد اور خدمات حاصل کرنے پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3517 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
ملائیشیا نے دبنگ اقدام کرتے ہوئے اسرائیلی تیراک کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3443 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
امیگریشن قوائد میں اسرائیلی شہریوں کو پاکستان آمد کی مشروط اجازت دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3336 تاریخ اشاعت : 2019/01/01
شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3286 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے اسرائیلی جنگی طیاروں نے کل رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره پر حملے کئے۔
خبر کا کوڈ: 3276 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
صیہونی فوجیوں نے عزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے جاری فلسطینیوں کے اکیسویں بحری مارچ میں شریک مظاہرین کو ربڑ کی گولیوں اور آنسوگیس کے گولوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3263 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ ڈرون ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایران دنیا کے پانچ طاقتور ملکوں میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3088 تاریخ اشاعت : 2018/11/23
صیہونیزم مخالف اور فلسطین کے حامی یہودی کیمیاں داں جار پی اسمتھ نے کیمسٹری دو ہزار اٹھارہ کا نوبل انعام حاصل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2750 تاریخ اشاعت : 2018/10/08
عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے جمعے کی رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے بہتر ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عراق میں ایرانی فوجیوں کی موجودگی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2653 تاریخ اشاعت : 2018/09/29