روسی ماہرین نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شام میں روسی جنگی طیارہ اینٹی ایئر ڈیفینس کا نہیں بلکہ اسرائیلی طیارے کا نشانہ بن کر تباہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2540 تاریخ اشاعت : 2018/09/21
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2523 تاریخ اشاعت : 2018/09/19
اسرائیلی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ ، دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2513 تاریخ اشاعت : 2018/09/18
برطانوی وزیراعظم نے صیہونی لابی کی ضیافت میں ایک بار پھر اسرائیل کی ناجائز حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2507 تاریخ اشاعت : 2018/09/18
اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے دشمنوں کو جدید ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2492 تاریخ اشاعت : 2018/09/17
اسرائیل نے تحریک آزادی فلسطین کی متحرک کارکن عھد تمیمی اور اہل خانہ کے بیرون ملک سفر پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2419 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 240 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2348 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین کے تمام قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہائی نہیں ملتی اس وقت تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2041 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید اور 45 کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2014 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم سے مسجد الاقصی کی حمایت کے سلسلے میں فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1943 تاریخ اشاعت : 2018/07/23
دنیا کے مختلف ملکوں کی یہودی تنطیموں اور گروہوں نے صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے کی مہم اور تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے- دوسری جانب فلسطین کی وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے او آئی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس کا نوٹس لے
خبر کا کوڈ: 1915 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں کم سے کم چار فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔ اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ کو فضائی اور زمینی جارحیت کا بھی نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب حماس نے اسرائیلی حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کے جوان اسرائیلی جارحیت کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1906 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
اسلامی جمہوریہ ایران نے صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے حق میں فلسطینیوں کے خلاف پاس کی گئی انتہائی نسل پرستانہ قرارداد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 1905 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
ٹوئیٹر پر فعال ایک سعودی شہری نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب یمن کے نہتے عوام پر اسرائیلی ہتھیاروں کے تجربات کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1797 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کےقریب اسرائیلی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کرشہید کردیا
خبر کا کوڈ: 1748 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی جنوبی پٹی پر مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1714 تاریخ اشاعت : 2018/06/30
اسرائیل کی فضائیہ نے دمشق کے ہوائی اڈے پر موجود ایرانی مال بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کیلئے دو میزائل داغے تاہم شامی اینٹی میزائل سسٹم نے دونوں میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1685 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
صیہونی اخبار معاریو نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1649 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
اسرائیلی وزیراعطم نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ پر سرکاری خزانے میں خورد برد پر فرم جرم عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1635 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کی پٹی میں نہتے فلسطینی مسلمانوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1615 تاریخ اشاعت : 2018/06/20