اسرائیلی - صفحہ 4

اسرائیلی

اسرائیلی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید

غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کےقریب اسرائیلی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کرشہید کردیا
خبر کا کوڈ: 1748   تاریخ اشاعت : 2018/07/02

غاصب اسرائیلی فوج نے مزید 2 فلسطینیوں کی جان لے لی

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی جنوبی پٹی پر مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1714   تاریخ اشاعت : 2018/06/30

دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیل کا میزائلوں سے حملہ

اسرائیل کی فضائیہ نے دمشق کے ہوائی اڈے پر موجود ایرانی مال بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کیلئے دو میزائل داغے تاہم شامی اینٹی میزائل سسٹم نے دونوں میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1685   تاریخ اشاعت : 2018/06/26

سعودی ولیعہد کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات

صیہونی اخبار معاریو نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1649   تاریخ اشاعت : 2018/06/23

صیہونی وزیراعطم کی اہلیہ مالی بدعنوانی میں ملوث فرد جرم عائد

اسرائیلی وزیراعطم نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ پر سرکاری خزانے میں خورد برد پر فرم جرم عائد کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1635   تاریخ اشاعت : 2018/06/22

صہیونی لڑاکا طیاروں کی غزہ کی پٹی پر بمباری

غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کی پٹی میں نہتے فلسطینی مسلمانوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1615   تاریخ اشاعت : 2018/06/20

فلسطینی قیدی فٹبال ورلڈ کپ کے میچ دیکھنے سے محروم

غاصب اسرائیل کے وزیر برائے عوامی تحفظ گیلاد اردان نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کو فٹبال ورلڈ کپ کے میچز براہ راست ٹی وی پر دیکھنے نہیں دیں گے جس کے لیے جیل قواعد میں تبدیلی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1507   تاریخ اشاعت : 2018/05/29

غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں خان یونس اور رفح کے علاقوں پر شدید بمباری کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1494   تاریخ اشاعت : 2018/05/27

حماس سے تعلق رکھنے والے معصوم نہیں: اسرائیل

اسرائیل کے وزیر جنگ اویگدر لیبرمن نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1097   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

غزہ میں پچھلے آٹھ روز سے جاری واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1077   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

2 فلسطینی شہید 14 زخمی

فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کل غزہ کی پٹی پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور14 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1061   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

ایرانی سپاہ کا فلسطینی مسلمانوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم اور ایرانی سپاہ کی طرف سے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 970   تاریخ اشاعت : 2018/04/01

اسرائیلی جیلوں میں بند درجنوں فلسطینیوں کو موت کا خطرہ

سرطان میں مبتلا درجنوں فلسطینی قیدی اسرائیلی جیلوں میں بنیادی طبی سہولتوں کے فقدان اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 917   تاریخ اشاعت : 2018/03/28

مقبول خبریں