قم المقدس میں نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی میں اپنے ہی صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے عالمی سطح پر رسوا ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2852 تاریخ اشاعت : 2018/10/19
ترکی کے اخبار صباح نے اس سعودی ٹیم کی نئی تصاویر شائع کی ہیں جس پر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا شبہہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2848 تاریخ اشاعت : 2018/10/19

امریکی صدر ٹرمپ نے آخرکار مان ہی لیا کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل ہوا ہے۔ دوسری جانب دنیا کے مختلف ملکوں اور عالمی اداروں کے عہدیداروں نے سعودی عرب میں تیئیس سے پچّیس اکتوبر تک منعقد ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2843 تاریخ اشاعت : 2018/10/19

تہران کے خطیب جمعہ نے ایران اور پاکستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔
خبر کا کوڈ: 2840 تاریخ اشاعت : 2018/10/19

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2826 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ترک صدر طیب اردوغان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں لاپتہ صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2819 تاریخ اشاعت : 2018/10/15

ہندوستان کے مشہور صحافی کلدیپ نیرکے انتقال کے وقت عمر 95 برس تھی۔
خبر کا کوڈ: 2264 تاریخ اشاعت : 2018/08/23
جرمن میڈیا کا کہنا ہے کہ کیمیائی حملہ شام کی فوج نے نہیں بلکہ جنگجوؤں نے کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1303 تاریخ اشاعت : 2018/04/25

ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں دو صحافی وں کو گاڑی اور ٹرک کے ذریعے کچل کرہلاک کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 924 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
اسرائیلی صحافی کی نئی کتاب میں فلسطین کے رہنما یاسرعرفات کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازشوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 812 تاریخ اشاعت : 2018/03/18