مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں تعینات ہندوستانی ہائی کمشنر اجے بساریا نے پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ سے ملاقات کی جس میں جامع مذاکرات کے لیے تعاون پر زوردیاگیا اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیر کے معاملے پر پرعزم ہے، مذاکرات ہی واحد راستہ ہے جو سودمند ثابت ہوسکتا ہے جب کہ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی پالیسی پر گامزن ہے۔
اس موقع پر ہندوستانی ہائی کمشنر اجے بساریا کا کہنا تھا کہ اعتماد
پیغام کا اختتام/