روسی صدر کا فرمان 11 جنرل عہدوں سے برطرف

کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے11 جنرلوں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1071
تاریخ اشاعت: 07 April 2018 - 14:02 - 28June 2639

روسی صدر کا فرمان 11 جنرل عہدوں سے برطرفمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے11 جنرلوں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق روسی صدر نے وزارت داخلہ ، روسی جیلوں کے مراکز اور روسی امداد اور تحقیقات کے اداروں میں تعینات 11 روسی جنرلوں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔ ابھی تک برطرفی کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً