عام انتخابات کے امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری کی جائے گی

الیکشن کمیشن عام انتخابات 2018ء کے امیدواروں کی حتمی فہرست آج (ہفتہ کے روز)جاری کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1713
تاریخ اشاعت: 30 June 2018 - 09:15 - 21September 2639

عام انتخابات کے امیدواروں کی حتمی فہرست آج جاری کی جائے گیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، الیکشن کمیشن کے ترجمان الطاف احمد نے ریڈیو پاکستان کو ایک انٹرویو میں کہا کہ امیدواروں کیلئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا گزشتہ روز آخری دن تھا۔

انہوں نے کہا کہ امیدواروں کو اپنے پارٹی ٹکٹ بھی ریٹرننگ افسروں کے پاس جمع کرانا تھے۔

ترجمان نے کہا کہ امیدواروں کو انتخابی نشان آج (ہفتہ کے روز ) دئیے جائیں گے اور اس کے بعد کمیشن امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کریگا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً