اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

یمن میں سعودی جنگی طیاروں کی بمباری

مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے شہر زبید پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں تین عام شہری شہید اور دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۱۸۳۰
تاریخ اشاعت: 17:01 - July 13, 2018

یمن میں سعودی جنگی طیاروں کی بمباریمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شمال مشرقی صنعا کے علاقے نہم پر بھی بمباری کی ہے۔

صوبہ الحدیدہ کے شہر الدریھمی پر بھی سعودی جنگی طیاروں نے چھے مقامات کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

صوبہ صعدہ کے علاقوں رازح اور منبہ پر سعودی توپ خانے کی گولہ باری میں بھی متعدد یمنی شہری زخمی ہوئے ہیں۔  

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں