02 February 2025

شمالی اور جنوبی کوریا کے مابین فوجی سطح کے مذاکرات

شمالی اور جنوبی کوریا کے سیاسی رہنماوں کے مابین ہونے والے مذاکرات کے بعد اب دونوں ملکوں کے فوجی حکام بھی مذاکرات کرنے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۱۹۹۴
تاریخ اشاعت: 9:58 - July 27, 2018

شمالی اور جنوبی کوریا کے مابین فوجی سطح کے مذاکراتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، جنوبی کوریا کی یوناپ مذاکرات کمیٹی نے آج کہا کہ شمالی کوریا اور جنوبی کوریانے کشیدگی کو کم کرنے کے لئے آئندہ منگل کو فوجی مذاکرات پر اتفاق کیا ہے۔

مذاکراتی کمیٹی نے جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان عام سطح پر فوجی مذاکرات پنمنجم کے سرحدی گاؤں میں ہوگی۔ ہونے والے مذاکرات کے ایجنڈے کے بارے میں فوری طور پر کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں۔

واضح ر ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اس طرح کے فوجی مذاکرات آخری مرتبہ جون میں ہوئے تھے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں