02 February 2025

درعا کاعلاقہ داعش کے ناپاک وجود سے پاک

شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں شامی اور عوامی رضاکار فورسز کو مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۲۰۷۳
تاریخ اشاعت: 10:45 - August 01, 2018

درعا کاعلاقہ داعش کے ناپاک وجود سے پاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے درعا کے اطراف کے علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک کردیا ہے۔

شامی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ شامی فوج نے حوض الیرموک کے علاقہ کا کنٹرول سنھبالنے کے بعد درعا کے اطراف کے علاقوں سے داعش کا مکمل طور پر صفایا کردیا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں