مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی وزارت داخلہ کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فورسز پاکستان، بنگلادیش اور چین سے ملنی والی سرحدوں پر تعینات ہوں گی۔
ہندوستان سے ملنے والی سرحد پر مزید 7 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان ایسے میں ہوا ہے کہ جب ہندوستان کے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کل کہا تھا کہ ہندوستان نے گزشتہ سال کی نسبت اس سال اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا ہے۔
گزشتہ سال ہندوستان کا دفاعی بجٹ 42.8 ارب ڈالر تھا۔
پیغام کا اختتام/