ہندوستان کا پاکستان اور بنگلادیش کی سرحد پر فوجی تعینات کرنے کا اعلان

ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش سے ملنی والی سرحدوں پر سکیورٹی بڑھانے کے مقصد سے 7 ہزار فوجی تعینات کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 211
تاریخ اشاعت: 02 February 2018 - 23:29 - 22April 2639

ہندوستان کا پاکستان اور بنگلادیش کی سرحد پر فوجی تعینات کرنے کا اعلانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی وزارت داخلہ کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فورسز پاکستان، بنگلادیش اور چین سے ملنی والی سرحدوں پر تعینات ہوں گی۔

ہندوستان سے ملنے والی سرحد پر مزید 7 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان ایسے میں ہوا ہے کہ جب ہندوستان کے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کل کہا تھا کہ ہندوستان نے گزشتہ سال کی نسبت اس سال اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا ہے۔

گزشتہ سال ہندوستان کا دفاعی بجٹ 42.8 ارب ڈالر تھا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً