پوپ فرانسس اورکارلو میریا کے مابین شدید اختلافات

سینیئرآرک بشپ کارلو میریا نے پوپ سے بغاوت کر تے ہوئے ان پر چرچ میں ہونے والی بداعمالیوں کو چھپانے کا الزام عائد کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2300
تاریخ اشاعت: 27 August 2018 - 12:15 - 18November 2639

پوپ فرانسس اورکارلو میریا کے مابین شدید اختلافاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روزنامہ جنگ کا کہنا ہے کہ سینیئرآرک بشپ کارلومیریا نے پوپ فرانسس کو گیارہ صفحات پر مشتمل ایک خط لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ امریکی چرچز کے بارے میں میری شکایت پر توجہ نہیں دی گئی۔

انہوں نے خط میں لکھا کہ پوپ نے غلط لوگوں سے پابندی ختم کی ،عالمی چرچ کو اپنی ان غلطیوں کو تسلیم کرنا چاہیے اور ایک اچھی مثال قائم کرنی چاہیے ۔

واضح رہے کہ اس طرح کے شدید اختلافات اور چرچ کی دو ہزار سالہ تاریخ میں پوپ کو ایساخط کسی نے نہیں لکھا، تاہم ویٹیکن نے الزامات پر فوری طور پرتبصرہ کرنے سے گریزکیا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں