آبی تنازعہ پر پاک و ہند کے مذاکرات

آبی تنازعہ پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین انڈس واٹرکمشنرز کے مذاکرات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2337
تاریخ اشاعت: 29 August 2018 - 12:36 - 20November 2639

آبی تنازعہ پر پاک و ہند کے مذاکراتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، انڈس واٹر کمشنرز میں مذاکرات کا پہلا سیشن نیسپاک کے دفترمیں آج صبح ہو رہا ہے جو کل تک جاری رہےگا۔

دو روزہ مذاکرات کے اختتام پر میڈیا بریفنگ بھی متوقع ہے،مذاکرات کے بعد ہندوستانی وفد 31 اگست کو صبح 11 بج کر50 منٹ پر لاہور سے دہلی روانہ ہوگا، وفد پی آئی اے کی پرواز پی کے 270 کے ذریعے واپس نئی دہلی جائے گا۔

واضح رہے کہ آبی تنازعہ پر مذاکرات کے لیے ہندوستان کا  9 رکنی وفد 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ چکا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً