اسرائیلی وزیراعظم کی ہرزہ سرائی

اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے دشمنوں کو جدید ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2492
تاریخ اشاعت: 17 September 2018 - 14:31 - 08December 2639

اسرائیلی وزیراعظم کی ہرزہ سرائیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اپنے دشمنوں کو جدید ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اقدامات کررہا ہے اور ہماری جانب سے وضع کی گئیں حدود ہمیشہ سے بہت واضح ہیں اوران پر عمل کرنے کا ہمارا عزم پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی میزائلوں نے 2 روز قبل شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا تھا.

اس سے قبل اسرائیل نے یہ بھی تسلیم کیا تھا کہ اس نے گزشتہ 18 ماہ کے دوران شام کے اندر 200 سے زائد فضائی حملے کیے تھے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً