افغانستان میں ایرانی مصنوعات پر پابندی کےخلاف مظاہرہ

افغانستان میں ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2514
تاریخ اشاعت: 18 September 2018 - 22:06 - 09December 2639

افغانستان میں ایرانی مصنوعات پر پابندی کےخلاف مظاہرہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، افغان صوبے فراہ میں ہزاروں افغان عوام نے ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا .

افغان خبررساں ادارے پژواک نے پیر کے روز اعلان کیا کہ سینکڑوں افغان عوام اپنے ملک کی حکومت سے ایران کے 4 مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا.

مظاہریں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکام کے مالی اور انتظامی بدعنوانی کے ساتھ مقابلہ کرے.

مظاہرین کا کہنا تھا کہ افغان حکومت نے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کے بجائے یہ پابندیاں عائد کرکے افغانستان کے حالات کو مزید پیچیدہ بنادیا ہے.

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں