ہندوستان اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہ

ہندوستان نے ریاست اوڑیسہ کے سواحل کے قریب فضا سے فضا میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2638
تاریخ اشاعت: 27 September 2018 - 20:52 - 18December 2639

ہندوستان اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ استرا میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ہے جسے سوخو تیس قسم ے جنگی طیارے کے ذریعے چھوڑا گیا۔

یہ میزائل ہندوستان کی دفاعی تحقیقات و ترقی کی تنظیم نے تیار کیا ہے۔

فضا سے فضا میں مار کرنے والا ہندوستان کا یہ اہم ترین میزائل ہے۔

ہندوستان کی وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ اس تجربے سے ہندوستان کی دفاعی توانائی کو مزید تقویت ملے گی۔

واضح رہے کہ ہندوستن کے میزائل تجربات پر پاکستان اور چین کی جانب سے ہمیشہ اعتراض کیا جاتا رہا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں