اپ ڈیٹ: 17 May 2021 - 18:56
غیر ممالک میں امریکہ اور برطانیہ کے فوجی جہاں سخت ذہنی تناؤ کا شکار ہوتے ہیں اب وہ ان جنگوں کی وجہ سے ذہنی مریض بھی بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۲۷۶۲
تاریخ اشاعت: 21:16 - October 09, 2018

امریکی اور برطانوی فوجی ذہنی مریضمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان اورعراق میں ڈیوٹی انجام دینے والے برطانوی امور امریکی فوجی ذہنی بیماریوں کا شکار ہونے لگے، گزشتہ دس سال میں ذہنی بیماریوں کا شکار فوجیوں کی تعداد میں دو فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

کنگز کالج لندن کی تحقیق کے مطابق سترہ فیصد فوجی اہلکار جنہوں نے جنگ میں شرکت کی ممکنہ طور پر دماغی عارضے میں مبتلا ہوئے ہیں۔

تحقیق میں نو ہزار فوجیوں نے حصہ لیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سال میں ذہنی بیماریوں کا شکار فوجیوں کی تعداد میں دو فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ جبکہ ڈپریشن اور دیگر عام ذہنی بیماریوں میں 22 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ کئی امریکی فوجیوں نے جنگ کی وجہ سے یا تو فوج سے نکلنے کی درخواست دی یا پھر خودکشی کی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں