ضمنی انتخابی نتائج ثابت کررہے ہیں عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کا رجحان ثابت کررہا ہےکہ عوام پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2814
تاریخ اشاعت: 14 October 2018 - 21:35 - 04January 2640

ضمنی انتخابی نتائج ثابت کررہے ہیں عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، فواد چوہدریمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، وفاقی وزیر اطلاعات فواد  چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر بڑی جماعت بن کرسامنے آئی ہے اور انتخابی نتائج کا رجحان ثابت کررہا ہے کہ ملک کے عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام صوبوں میں پی ٹی آئی کی نمائندگی نظر آرہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف حقیقی معنوں میں وفاق کی علامت بن کر ابھری ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ 'اسسٹیٹس کو' کی علامت جماعتوں نے مل کر تبدیلی کا راستہ روکنے کی کوشش کی لیکن اپوزیشن جماعتیں مخصوص حلقوں اور علاقوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں