اپ ڈیٹ: 10 July 2019 - 08:54
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں ٹرین سے کچل کر پچاس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: ۲۸۴۲
تاریخ اشاعت: 20:30 - October 19, 2018

ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ، 50 سے زائد افراد ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، ٹرین کا یہ حادثہ ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں اس وقت پیش آیا جب راون دہن کے دوران جلتے پتلے کے سبب لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی اور دوسری طرف سے ڈی ایم یو ٹرین آ رہی تھی۔ٹرین سے کچلنے کا یہ واقعہ چوڑا بازار کے پاس پیسش آیا۔

ابھی تک کی اطلاع کے مطابق پچاس سے زائدافراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بعض لوگوں نے دو سو افراد کے مرنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ حادثے کے بعد موقع پر پولیس پہنچ گئی اور لوگوں کو ہٹانا شروع کر دیا۔ایک اور رپورٹ مطابق تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیا اور ہلاک و زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا جانے لگا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں