چابہار میں دہشتگردانہ حملہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں آج دہشتگردوں نے ایک بزدلانہ کارروائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3149
تاریخ اشاعت: 06 December 2018 - 20:54 - 25February 2640

چابہار میں دہشتگردانہ حملہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے  ساحلی شہر چابھار کے کمشنررحم دل بامری نے کہا کہ دہشتگردوں نے آج صبح بارودی مواد سے بھری گاڑی سکیورٹی فورسز کی چھاونی سے ٹکرا دی۔

صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر ہاوس کے سکیورٹی کے معاون محمد ہادی مرعشی نے بھی چابہار میں آج ہونے والے دھماکے کی تائید کی ہے۔

موصولہ رپورٹوں کے مطابق آج کے دہشتگردانہ حملے میں کئی افراد شہید یا زخمی ہو گئے ہیں۔ مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں