اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی آمد کے موقع پر دارالحکومت نئی دہلی سمیت مختلف علاقوں میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: ۳۴۹۵
تاریخ اشاعت: 22:46 - January 22, 2019

یوم جمہوریہ ہند کی آمد پر سیکورٹی کے اقداماتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات کے پیش نظر اس ملک کے مختلف علاقوں خاص طور سے دارالحکومت نئی دہلی میں حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

سیکورٹی کی نقطہ نظر سے ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کو اٹھائیس علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر علاقے کی ذمہ داری پولیس کے سینئر افسران کو دی گئی ہے۔

نئی دہلی کے ہر حصے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے مقصد سے پولیس اہلکاروں اور حفاظتی دستوں کے پچاس ہزار جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔

پیغام کا اختتام/

 
 
 
آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے: