اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے ادلب کے نواح میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۳۷۲۷
تاریخ اشاعت: 21:43 - March 07, 2019

ادلب، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادلب کے نواحی علاقے سراقب میں کی جانے والی گولہ باری میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

دوسری جانب کرد ڈیموکریٹ فورس نے الباغوز کے علاقے سے فرار ہونے والے چار سو داعشیوں کو گرفتار کرلیا۔

قابل ذکر ہے کہ دہشت گردوں کی بعض ٹولیاں شام کے صوبے حماہ اور ادلب کے نواحی علاقوں میں اب بھی موجود ہیں جہاں وہ شامی فوج اور عام شہریوں پرحملے کرتی ہیں۔

شامی فوج نے ملک کے بیشتر علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے.

پیغام کا اختتام/

 
 
آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے: