آرایس ایس اوربی جے پی خوف وہراس پھیلا رہے ہیں: راہل گاندھی

ہندوستان کی بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے آرایس ایس اوربی جے پی پر کڑی نکتہ چینی کی۔
خبر کا کوڈ: 3744
تاریخ اشاعت: 12 March 2019 - 14:30 - 02June 2640

آرایس ایس اوربی جے پی خوف وہراس پھیلا رہے ہیں: راہل گاندھیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کل دہلی میں کانفرنس سے خطاب میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نفرت اور خوف پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ کانگریس کارکنوں میں ملک میں تبدیلی لانے کی صلاحیت ہے اور وہ کسی سے خوف زدہ ہونے والے نہیں ہیں۔

راہل گاندھی کا کہنا تھا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے نظریات خوف زدہ کرنے والے ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں