کشمیرمیں سرچ آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3928
تاریخ اشاعت: 23 June 2019 - 12:34 - 14September 2640

کشمیرمیں سرچ آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسند ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران  ضلع شوپیاں میں کیگام کے علاقے درمدورا میں فائرنگ کے تبادلے میں 4  علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔ مقامی انتظآمیہ نے ضلع بھر میں انٹر نیٹ سروس بند کردی ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً