میانمار کی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4212
تاریخ اشاعت: 02 February 2021 - 20:01 - 22April 2642

میانمار کی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلبمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ میانمار کی فوجی ایک سال میں انتخابات کرانے کا اعلان بھی کردیا ہے۔ واضح رہے کہ میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر کے آنگ سان سوچی سمیت متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا تھا۔ ادھر امریکہ اور برطانیہ نے میانمار کے سیاسی رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں