02 February 2025

امریکہ میں ایرانی ٹیم کی کامیابی پر صدر روحانی کی مبارکباد

امریکہ میں ہونے والے بین الاقوامی تیراندازی مقابلوں میں ایرانی نوجوانوں کی قومی ٹیم کی تاریخی کامیابی پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کھلاڑیوں اور ایرانی قوم کو مبارکباد دی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۲۳
تاریخ اشاعت: 11:23 - February 23, 2018

امریکہ میں ایرانی ٹیم کی کامیابی پر صدر روحانی کی مبارکبادمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدر مملکت حسن روحانی نے اپنے پیغام میں ایران کے نوجوان کھلاڑیوں کی جانب سے پہلی بار عالمی تیراندازی کے مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کی عالمی مقابلوں میں فتح نے اخلاق اور غیرتمندی کا درس دینے والی ایرانی قوم کو خوش کردیا.

واضح رہے کہ امریکہ میں منعقد ہونے والے عالمی تیراندازی کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے پہلی مرتبہ عالمی چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں