لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو سے قتل کردیا گیا

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4510
تاریخ اشاعت: 25 April 2021 - 13:32 - 16July 2642

لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو سے قتل کردیا گیامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کو مقتول کے لواحقین کی تلاش ہے۔ میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ نوجوان کی ہلاکت پر سخت غمزدہ ہوں۔ صادق خان نے کہا کہ قتل کی واردات کے عینی شاہدین پولیس سے رابطہ کریں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں