اپ ڈیٹ: 22 June 2021 - 17:17
امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) جنرل کیتھ فرینکلن میکنزی نے افغانستان میں داعش اور القاعدہ کی دوبارہ فعالیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ اور داعش کے دوبارہ فعال ہوسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۴۵۱۹
تاریخ اشاعت: 13:22 - April 27, 2021

امریکی دہشت گرد فوج کی افغانستان میں داعش اور القاعدہ کو دوبارہ فعال کرنے کی کوششمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) جنرل کیتھ فرینکلن میکنزی نے افغانستان میں داعش اور القاعدہ کی دوبارہ فعالیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ اور داعش کے دوبارہ فعال ہوسکتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق امریکہ دہشت گردوں تنظیموں کی تشکیل اور ان کی بھر پور حمایت کرکے اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے اور دہشت گردوں کو بہانہ بنا کر خطے میں اپنی غیر قانونی موجود کا جواز بھی پیدا کرتا ہے۔ امریکہ کی دہشت گرد فوج کے جنرل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ اور داعش جیسی تنظیموں کے دوبارہ فعل ہوجانے کا امکان موجود ہے۔  اور ان کے فعال ہونے سے پاکستان اور دیگر علاقائی ممالک  کو بھی خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ آج بھی دہشت گردوں کو پیشرفتہ ہتھیار فراہم کررہا ہے امریکہ شام اور عراق میں دہشت گردوں کی اعلانیہ مدد کرچکا ہے اور ترکی میں قائم دہشت گردوں کے کیمپوں میں انھیں تربیت بھی فراہم کرچکا ہے۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں