اپ ڈیٹ: 21 June 2021 - 16:12
فرانس میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۴۵۴۱
تاریخ اشاعت: 21:55 - May 02, 2021

فرانس میں حکومت مخالف مظاہرےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہمارے نمائندے کے مطابق ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے عالمی یوم محنت کشاں کے موقع پر دارالحکومت پیرس، لیون، نانت، لیل اور تولوز سمیت متعدد شہروں میں مظاہرے کیے اور حکومت فرانس کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔

کورونا کی بندشوں اور پابندیوں کے باوجود ہونے والے ان مظاہروں میں، یلوجیکٹ والوں کے علاوہ، حزب اختلاف کے رہنماؤں، ژان لوک ملانش اور میرین لوپن نے بھی شرکت کی۔

بعض م‍قامات پرمظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں اور پولیس نے کم سے کم سترہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لیے آنسوگیس کے گولے داغے اور پانی کی توپوں کا بھی استعمال کیا۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں