بھارتی وزیراعظم برطانیہ میں جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کورونا وائرس کے باعث جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4581
تاریخ اشاعت: 12 May 2021 - 17:22 - 03August 2642

بھارتی وزیراعظم برطانیہ میں جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کورونا وائرس کے باعث جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ جی سیون ممالک کا اجلاس برطانیہ میں 11 سے 13 جون تک ہوگا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں