اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

پاکستان کا طورخم بارڈرپرقسم کی آمدورفت بند کرنے کا اعلان

پاکستانی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک افغان سرحد طورخم پرقسم کی آمدورفت بند کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۷۹۳
تاریخ اشاعت: 14:11 - July 06, 2021

پاکستان کا طورخم بارڈرپرقسم کی آمدورفت بند کرنے کا اعلانمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک افغان سرحد طورخم پرقسم کی آمدورفت بند کردی گئی ہے۔

پاکستان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر پاک افغان سرحد طور خم کو آج سے امیگریشن اور آمد ورفت کے لیے بند کر دیا ہے۔ پاکستان کے  وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آج سے طور خم بارڈر پر ہر قسم کی امیگریشن اور آمد ورفت بند رہے گی۔ وزیر ِداخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس حوالے سے این سی او سی کی نئی گائیڈ لائنز کے اجراء تک پاک افغان طور خم بارڈر پر آمد و رفت بند رہے گی۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں