پاکستان کے وزير اعظم آج ازبکستان روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج ازبکستان میں جنوب اور وسط ایشیائی ملکوں کی کانفرنس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر تاشقند پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4830
تاریخ اشاعت: 15 July 2021 - 20:43 - 07October 2642

پاکستان کے وزير اعظم آج ازبکستان روانہ ہوں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج ازبکستان میں جنوب اور وسط ایشیائی ملکوں کی کانفرنس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر تاشقند پہنچیں گے۔ اس دورے میں  پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مشیر تجارت سمیت دیگر کابینہ ارکان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ازبک صدر سے ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات، تجارت اور معاشی تعاون پر گفتگو ہوگی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً