پاکستانی فوج کے سربراہ اور امریکی وزیر دفاع کی ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4924
تاریخ اشاعت: 11 August 2021 - 17:46 - 02November 2642

پاکستانی فوج کے سربراہ اور امریکی وزیر دفاع کی ٹیلیفون پر گفتگومقدس دفاع نیوز ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔

امریکی وزارت دفاع کے ترجمان  ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ اور امریکی وزیر دفاع نے مشترکہ اہداف کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اس گفتگو میں افغانستان کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے بارے میں بھی گفتگو کی۔ امریکہ نے پاکستان کیساتھ تعلقات بہتر بنانے اور مشترکہ مفادات کیلیے تعاون جاری رکھنے میں بھی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً