سید حسن نصر اللہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ بروز جمعہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۴۹۷۶
تاریخ اشاعت: 17:08 - August 25, 2021

سید حسن نصر اللہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ بروز جمعہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق لبنان کے پہاڑوں کی آزادی دوسری ازادی کے نام سے موسوم ہے اس موقع پر سید حسن نصر اللہ عوام خطاب کریں گے۔ مقامی وقت کے مطابق سید حسن نصر اللہ رات 8 بجکر 30 منٹ پر خطاب کریں گے جس میں وہ لبنان اور خطے کی صورتحال پر روشنی ڈالیں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں