طالبان حکومت نے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردیں

افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک بھر کے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5067
تاریخ اشاعت: 31 January 2022 - 10:09 - 20April 2643

طالبان حکومت نے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردیںمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک بھر کے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سربراہ ملٹری سول ریگولیٹری کمیشن لطیف اللّٰہ حکیمی نے کہا کہ 27 سول اور ملٹری ایئرپورٹس پر آپریشنز بحال کردیا گیا ہے۔ حکیمی نے کہا کہ  قندھار، خوست اور خواجہ رواش کے علاوہ ایئرپورٹس پر مسائل نہیں تھے جبکہ 3 ملٹری ایئرپورٹس بگرام، شوراب اور شنداند کام کر رہے ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں