02 February 2025

سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو ملکی اور عالمی امور کے بارے میں قوم سےخطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۵۰۹۰
تاریخ اشاعت: 13:25 - February 16, 2022

سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج بروز بدھ  سہ پہر کو ملکی اور عالمی امور کے بارے میں قوم سےخطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں  حزب اللہ لبنان کے عظیم شہداء شیخ راغب حرب، سید عباس موسوی اور حاج عماد مغنیہ کو بھی خراج عقیدت پیش کریں گے۔ عرب ذرائع کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائيل کے خلاف اہم نکات کی طرف اشارہ کریں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں