سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری

یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شددی بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5185
تاریخ اشاعت: 10 March 2022 - 14:26 - 31May 2643

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباریمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شددی بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج صبح صنعا کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں کو بھی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ۔ سعودی طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شدا علاقہ پر شدید بمباری کی ، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً