عمران خان تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے والے پاکستان کے تیسرے وزير اعظم

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے والے تیسرے پاکستانی وزیراعظم بن گئے۔
خبر کا کوڈ: 5236
تاریخ اشاعت: 29 March 2022 - 20:41 - 19June 2643

عمران خان تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے والے پاکستان کے تیسرے وزير اعظممقدس دفاع نیوز ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے والے تیسرے پاکستانی وزیراعظم بن گئے۔  اطلاعات کے مطابق پیر کو قومی اسمبلی کاجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتمادقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیش کی اور عمران خان ملک کے تیسرے وزیراعظم ہیں جن کے خلاف تحریک پیش کی گئی ہے۔ اس سے قبل سابق وزیراعظم مرحومہ بینظیر بھٹو اور شوکت عزیز کےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تھی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً