جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

بھارت کے نئے آرمی چیف منوج پانڈے اپریل کے آخر میں عہدہ سنبھالیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5323
تاریخ اشاعت: 19 April 2022 - 15:42 - 10July 2643

جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقررمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے نئے سربراہ  منوج پانڈے اپریل کے آخر میں عہدہ سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے  موجودہ سربراہ جنرل منوج مکند نراونے 30 اپریل کو ریٹائر ہوجائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹننٹ جنرل منوج پانڈے اس وقت وائس چیف آف دی آرمی کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور وہ بھارت کے موجودہ آرمی چیف جنرل منوج نروانے کی ریٹائرمنٹ پر آرمی چیف کا عہدہ  سنبھالیں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً