02 February 2025

سید حسن نصراللہ آج رات قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شب قدر کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۵۳۳۷
تاریخ اشاعت: 19:53 - April 24, 2022

سید حسن نصراللہ آج رات قوم سے خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شب قدر کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ آج رات شب قدر کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔  حزب اللہ نے عوام سے اس مراسم میں بھر پور شرکت کرنے کی درخواست کی ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں 15 مئی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بارے میں بھی اپنے خیالات کا اظءار کریں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں