پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5493
تاریخ اشاعت: 31 May 2022 - 23:53 - 22August 2643

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری کا انقرہ کے گورنر کی جانب سے ایئرپورٹ پر استقبال کیا گیا۔ انقرہ کے گورنر نے ترکی آمد پر بلاول بھٹو زرداری کا خیرمقدم کیا۔ پاکستان کے وزير اعظم شہباز شریف بھی آج ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ جہاں وہ ترک صدر اردوغان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے براے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً