عمران خان کی کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی فاشست مودی حکومت کی جانب سے یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5717
تاریخ اشاعت: 27 July 2022 - 17:42 - 19October 2643

عمران خان کی کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمتمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ یاسین ملک کی جان کو خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں سے کشمیری رہنما یاسین ملک کی جان بچانے کی اپیل کی۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے ادارے بھارت کے خلاف کارروائی کریں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً