یمن پر وحشیانہ سعودی بمباری

سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے جمعے کو یمن کے دارالحکومت صنعا پر کئی بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 576
تاریخ اشاعت: 02 March 2018 - 23:45 - 23May 2639

یمن پر وحشیانہ سعودی بمباریمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے جمعے کو یمن کے دارالحکومت صنعا کے جبل عیبان، عطان اور الصباحہ علاقوں پر تین بار بمباری کی ان بمباریوں میں صنعا کے رہائشی علاقوں کو خاصا نقصان پہنچا -

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شمالی صوبے صعدہ پر بھی کم سے کم نو بار بمباری کی ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جمعرات کو بھی یمن کے صوبوں الحدیدہ ، بیضا، مارب ، صعدہ اورحجہ پر شدید بمباری کی تھی۔ان حملوں میں کم سے کم نو عام شہری شہید اور نو دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً