پاکستان میں دھماکہ 4 افراد جاں بحق

قلعہ سیف اللہ میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 799
تاریخ اشاعت: 17 March 2018 - 05:41 - 07June 2639

پاکستان میں دھماکہ 4 افراد جاں بحقمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقےقلعہ سیف اللہ میں گھر میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 4 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

ڈپٹی کشمنر قلعہ سیف اللہ کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ  تباہ ہونے والے مکان کے ملبے کو اٹھانے کا کام جاری ہے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں