اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

برطانیہ میں دہشت گردی کے پیش نظر تمام اسکول بند

برطانیہ بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام اسکولوں کو تاحکمِ ثانی بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۹۲۶
تاریخ اشاعت: 16:18 - March 29, 2018

برطانیہ میں دہشت گردی کے پیش نظر تمام اسکول بندمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں دہشت گردی کے خدشات کے پیشِ نظر اسکولوں کو بند کرنے اور سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

ڈیون اور کورنوال کاؤنٹیز کے متعدد تعلیمی اداروں کو دھمکی آمیز ای میلز ملنے کے بعد انہیں بند کر دیا گیا ہے جبکہ ڈہورہم کاؤنٹی کو بھی دھمکیوں سے خبردار کیا گیا ہے۔ اسکول انتظامیہ کو بتایا گیا ہے کہ حملہ آور بچوں کے ہجوم پر گاڑی چڑھا سکتے ہیں یا پھر انہیں فائرنگ کا نشانہ بناسکتے ہیں۔ پولیس نے دھمکیوں کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں