غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے، یورپی یونین کا مطالبہ

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اسرائیل کی جانب سے غاصبانہ قبضے کا سلسلہ بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 980
تاریخ اشاعت: 01 April 2018 - 20:58 - 22June 2639

غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے، یورپی یونین کا مطالبہغزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے، یورپی یونین کا مطالبہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ہفتے کی رات ایک بیان میں غزہ کےعوام کے خلاف اسرائیل کی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے اجتماعات اور آزادی بیان کے حق پر تاکید کی اور غزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
اس بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ اجتماعات و آزادی بیان، بنیادی حقوق ہیں کہ جن کا احترام اور پاس و لحاظ رکھے جانے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ یوم الارض کے موقع پر غزہ میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت پر عالمی برادری کی جانب سے منفی ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً